اسلا م آباد کی 3جامعات کے سربراہا ن کی تعیناتی،صدر نے منظوری دیدی

اسلا م آباد کی 3جامعات کے سربراہا ن کی تعیناتی،صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لا ئن ) اسلا م آباد کی 3جامعات کے سربراہا ن تعینات کر دیے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلا م آبا د کی 3جامعات کے سربراہا ن کی مدت ملازمت پو ری ہو نے کے بعد نئے سربراہا ن کو تعینا ت کر دیا گیا ہے ڈاکٹر محمد علی کو قائد اعظم یو نیو رسٹی ، ڈاکٹر ضیا القیو م کو علا مہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی اور ڈاکٹر معصوم یا سین زئی کو ریکٹر بین الا قوامی اسلا م یو نیو رسٹی تعینا ت کر دیا گیا ہیں ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علو ی نے تقرری کی منظوری دیدی جس کے بعد نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر