افغان سفیر کا گم ہو نے والا سوٹ کیس مل گیا

افغان سفیر کا گم ہو نے والا سوٹ کیس مل گیا

اسلا م آباد ( آن لا ئن )پی آئی اے کی فلا ئٹ میں افغان سفیر کا گم ہو نے والا سوٹ کیس ملنے کر بعد ان کے نما ئندے کے حوا لے کر دیا گیا ہے ۔ ترجما ن پاکستان انٹر نیشنل ایئر لا ئن کی پرواز میں گم ہو نے والا بیگ ملنے کر بعد افغان سفیر کے نما ئندے کے حوالے کر دیا گیا ہے ، افغان سفیر کا سوٹ کیس برمنگھم سے اسلا م آباد پہنچنے پر ان کے حوا لے کیا گیا ۔

افغان سفیر

مزید : صفحہ آخر