وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری ملتان پہنچ گئے

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری ملتان پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری آج ملتان میں ہونے والی مشاورتی حج ورکشاپ میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئے ،ملتان کے دورے کے دوران وہ ملتان میں PTIکے تنظیمی اجلاس میں شریک ہوں گے اس کے بعد حاجی کیمپ میں مشاورتی حج ورکشاپ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔
نور الحق قادری

مزید :

صفحہ آخر -