زینت حسین بنگش جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات

زینت حسین بنگش جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری زینت حسین بنگش کو جوائنٹ سیکرٹری حج تعینات کر دیا گیا ،سیکشن آفسر ایڈمن وسیم اختر کی طرف سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق زینت حسین بنگش کو ان کی دعوۃ اکیڈمی و زیارات میں شاندار کارکردگی پر جوائنٹ سیکرٹری حج کی اہم ذمہ داری دی گئی ہے ،زینت حسین بنگش کے پاس دعوۃ اکیڈمی و زیارات کے جوائنٹ سیکرٹری کی اضافی ذمہ داری بھی3ماہ تک رہے گی۔

زینت حسین بنگش

مزید : صفحہ آخر