اچھر ہ سے لاپتہ ہونیوالی خاتون کی لاش کوٹ رادھا کشن سے برآمد

اچھر ہ سے لاپتہ ہونیوالی خاتون کی لاش کوٹ رادھا کشن سے برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کر ائم رپو رٹر) اچھر ہ کے علا قہ سے لاپتہ ہونیوالی خاتون کی لاش کوٹ رادھا کشن سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق شمیم رؤف دو روز قبل واپڈا ہسپتال کے سامنے سے لاپتہ ہوئی جس کی لاش کوٹ رادھا کشن کے علاقہ کلارک آباد میں ویرانے سے ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیورات ، نقدی سب غائب تھا، خالی پرس اور دوا کا ڈبہ ملا۔مقدمہ مقتولہ کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

علاقائی -