2کلو سے زائد ہیروئن برآمد، دو نائیجرین باشندوں کیخلافمقدمہ درج

2کلو سے زائد ہیروئن برآمد، دو نائیجرین باشندوں کیخلافمقدمہ درج

لاہور (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ڈیفنس پولیس نے منشیات رکھنے کے الزام میں دو نائیجرین باشندوں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور دونوں ملزمان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے جسمانی ریمانڈ پر حراست میں لے لیا ہے پولیس نے گزشتہ روز دونوں ملزمان کو ڈیفنس کے علاقے سے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کلو سے زائد ہیروئن برآمد کی تھی پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید : علاقائی