چیف جسٹس انوارالحق کا ایکشن،صوبہ بھر میں زیر التوا مقدمات کا ریکارڈ طلب

چیف جسٹس انوارالحق کا ایکشن،صوبہ بھر میں زیر التوا مقدمات کا ریکارڈ طلب

ملتان (وقائع نگار )لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی سیشن و سول عدالتوں میں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

زیر التواء مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوارالحق نے صوبہ بھر کی عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اور موجودہ سال میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز ملتان کی سیشن و سول عدالتوں کے اہلکاران پرانا اور نیا ریکارڈ جمع کرنے کیساتھ ماہانہ رپورپٹس بھی اکھٹا کرنے میں مصروف رہے ہیں۔

ریکارڈ طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر