خراد مشین پر کام کے دوران مستری کی انگلیاں کٹ گئیں،زخمی ہسپتال منتقل

خراد مشین پر کام کے دوران مستری کی انگلیاں کٹ گئیں،زخمی ہسپتال منتقل

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)خراد مشین پر کام کرنے کے دوران زد میں آکر45سالہ شخص لی انگلیاں کٹ گئیں تفصیل کے (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

مطابق چک72این پی کارہائشی45سالہ حشمت علی دکان پر خراد مشین پر کام کررہاتھاکہ اچانک زد میں آگیا اور شدید زخمی ہوگیا، ورثاء نے حشمت علی کو طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیاجہاں طبی امداد کے باوجود حشمت علی انگلیوں سے محروم ہوگیا۔

منتقل

مزید : ملتان صفحہ آخر