خانپور،18سالہ نوجوان کو کرنٹ کا جھٹکا،بازو متاثر

خانپور،18سالہ نوجوان کو کرنٹ کا جھٹکا،بازو متاثر

خان پور ( تحصیل رپورٹر ) نواحی چولستانی علاقہ اڈہ گلشن میں واپڈا غفلت کے(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

باعث18سالہ چرواہامحمد یوسف 11KV تار سے کرنٹ لگنے کے باعث بازو سے محروم ہوگیاہے ،محمد یوسف ، ورثاء اور اہل علاقہ نے وزیر اعظم پاکستان اور واپڈا حکام سے مطالبہ کیاہے کہ اس المناک حادثے کے ذمہ دار افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ۔

متاثر

مزید : ملتان صفحہ آخر