تیزاب ملا پانی استعمال کرنے پر خاتون جھلس کر زخمی

تیزاب ملا پانی استعمال کرنے پر خاتون جھلس کر زخمی

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)تیزاب ملا پانی استعمال کرنے پر 45سالہ (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز اقبال آ باد کی رہائشی 45سالہ سکینہ بی بی نے تیزاب کی بوتل میں پانی سمجھ کر اسے ٹب میں موجود پانی میں ملا کر استعمال کیاجس سے 45سالہ سکینہ جھلس کر زخمی ہوگئی۔بعدازاں ورثاء نے طبی امداد کیلئے سکینہ کو شیخ زید ہسپتال منتقل کردیا جہاں اسے طبی امدادفراہم کی جارہی ہے۔

خاتون

مزید : ملتان صفحہ آخر