چیف جسٹس نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ کے استعمال سے روک دیا

چیف جسٹس نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ کے استعمال ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کو پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ کے استعمال سے روک دیا.لاہور ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر کاروائی کی جائے گی، چیف جسٹس کے حکم پر مراسلہ تم سیشن ججز کو ارسال کر دیا گی۔

مزید : صفحہ اول