رائیونڈ تبلیغی اجتماع،100ٹریفک وارڈنز لاہور طلب

رائیونڈ تبلیغی اجتماع،100ٹریفک وارڈنز لاہور طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر سے 100 ٹریفک وارڈنز کو رائیونڈ تبلیغی اجتماع پر ڈیوٹی دینے کیلئے لاہور طلب کرلیا(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

گیا ہے۔ اس حوالے سے ملتان سٹی ٹریفک پولیس میں سے 20 وارڈن لاہور جائیں گے۔یہ وارڈنز دو حصوں میں ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ پہلے مرحلے میں وارڈنز یکم نومبر سے 4 نومبر تک جبکہ دوسرے مرحلے میں 8 نومبر سے 11 نومبر تک ڈیوٹی دی جائے گی۔اس ضمن میں آئی جی پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ کے مختلف اضلاع کے چیف ٹریفک افیسرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔