کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ’’یوم سیاہ‘‘ منایا جائیگا

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے آج ’’یوم سیاہ‘‘ منایا جائیگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آج پاکستان بھرمیں یوم سیاہ منایاجائے گا۔وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے عوام پرزوردیاہے کہ اس روز مقبوضہ کشمیر کے شہدا کے لئے فاتحہ خوانی کریں، بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور دن دس بجے ایک منٹ کی خاموشی ا ختیارکریں۔

اظہار یکجہتی/ یوم سیاہ

مزید : صفحہ اول