بجلی قیمتوں میں اضافہ مسترد شہریوں کا فوری ریلیف کا مطالبہ

بجلی قیمتوں میں اضافہ مسترد شہریوں کا فوری ریلیف کا مطالبہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر)صارفین نے بجلی قیمتوں میں مزید اضافہ مسترد کر دیاہے(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

تفصیل کے مطابق حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 1.79پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا ۔صارفین کے مطابق کی قیمتیں پہلے ہی بہت زیادہ تھیں ۔ عام گھر جس میں فریج اور واٹر پمپ ہے ‘وہاں 300یونٹس بجلی استعمال ہونا معمول ہے ‘امیر افراد کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا ‘ چاہے ان کا بجلی کا بل کتنا ہی کیو ں نہ آجائے اوربا اثر بجلی چوروں کو بھی اس کی پروا نہیں ہے لیکن غریب اورسفید پوش عوام کہاں جائیں ۔صارفین نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بجلی کی قیمتیں کم کی جائیں ۔

مطالبہ

مزید : ملتان صفحہ آخر