پنجاب حکومت کے 29 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

پنجاب حکومت کے 29 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے 29 اسسٹنٹ کمشنرز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ظہورحسین اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر اینڈ کوآر ڈ ملتان کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ،محمد اسداسسٹنٹ کمشنر اٹھار ہ ہزاری کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر دریا خان ، محمد طلحہ سعید اسسٹنٹ کمشنرکو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنربھکر،انصر حیات اسسٹنٹ کمشنربھکر کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنرجنڈ،عبد الماجد اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنرپنڈی گھیب،نعمان فاروق تارڑ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنرملکوال ،محمد سلیم راجہ اسسٹنٹ کمشنرملکوال کوٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ،فیضا ن احمد ریاض اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر عیسیٰ خیل ،محسن نثار ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لیہ کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر جنرل ملتان ،محمد شعیب ڈسٹرکٹ مانٹیر نگ آفیسر گجرات کو ٹرانسفر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی ، مظہر علی سرور اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹا?ن لاہور کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنرقصور ،عمرحیات گوندل اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹا?ن لاہور ،کاشف رضا شاہد اعوان اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ،شاہد عباس اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ،ذوالفقار احمد اسسٹنٹ کمشنر ریو نیو راولپنڈی کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر سو ہا وا ،مجاہد عباس اسسٹنٹ کمشنر کلرکہا ر کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ ،محمد فہیم اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ کو ٹرانسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر کلر کہا ر ،غلام مصطفی اسسٹنٹ کمشنر کلور کوٹ کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان تعینات کیا گیا ہے۔ اویس منظور تارڑ اسسٹنٹ کمشنر جنڈ کو او ایس ڈی ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے۔الطاف حسین انصاری اسسٹنٹ کمشنرنارروال کو ایک روز قبل ٹرانسفر کرنے کے احکامات منسوخ کر کے انھیں مو جود عہدے پر کام جا ری رکھنے کا کہا گیا ہے۔فیصل سلطان ڈسٹرکٹ مانٹیر نگ آفیسر سیالکوٹ کو ٹر انسفر کر کے اسسٹنٹ کمشنر نارروال تعینات کرنے کے احکامات منسوخ کر کے انھیں ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر گجرات تعینات کیا گیا ہے۔ظہیر عباس چٹھہ ڈسٹرکٹ مانٹیرنگ آفیسر گجرات کو او ایس ڈی کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کا کہا گیا ہے۔سعدیہ آمنہ موددوی اسسٹنٹ کمشنر کو ٹرانسفر کر کے ان کی خدمات آئندہ تقرری کے لئے کمشنر لاہور ڈویڑن کے سپرد کی گئی ہیں۔تقرری کے منتظر فیصل عباس مانگٹ کو اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں تعینات کیا گیا ہے۔علی عاطف اسسٹنٹ کمشنر لالیاں کو او ایس ڈی کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کا کہا گیا ہے۔ تسنیم علی اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر اینڈ کو آرڈ جھنگ کو ٹر انسفر کر کے ان کی خد مات آئندہ تقرری کے لئے سیکرٹری محکمہ ہا?سنگ کے سپرد کی گئی ہیں۔سلمان ظفر سب رجسٹرار فیصل آباد سٹی کو ٹر انسفر کر کے سیکشن آفیسر محکمہ پر ائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔طارق علی اسسٹنٹ کمشنر سوہاوا کو او ایس ڈی کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا کہا گیا ہے ا ور مرضیہ سلیم اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان کو او ایس ڈی کر کے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کا کہا گیا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنرز / تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ اول -