یکم نومبر کو 25 ہزار،7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

یکم نومبر کو 25 ہزار،7500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

ملتان(نیوز رپورٹر)نیشنل سیونگز(قومی بچت) کے زیر اہتمام25ہزار اور7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی(بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

یکم نومبر کو ہوگی مجموعی طور پر 27 ویں اور 28ویں قرعہ اندازی راولپنڈی اور کراچی میں ہوگی7500روپے کے انعامی بانڈز کا پہلا انعام ایک کروڑ50روپے اور دوسرا انعام50لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام93000ہزار روپے کے 1696ء انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

قرعہ اندازی

مزید : ملتان صفحہ آخر