خواجہ غلام فرید کے عرس پر سرائیکی وسیب میں چھٹی کا اعلان کیا جائے،خواجہ عامر فرید کوریجہ

خواجہ غلام فرید کے عرس پر سرائیکی وسیب میں چھٹی کا اعلان کیا جائے،خواجہ عامر ...

مٹھن کوٹ (نمائندہ خصوصی، نامہ نگار)وز یر اعلی پنجاب دسمبر میں عرس مبا رک حضر ت خوا جہ غلام فرید کے مو قع پر پو رے سرا ئیکی وسیب (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

میں چھٹی کا اعلان کر یں حضرت شا ہ لطیف بھٹائی کے سالا نہ عرس مبا رک کے مو قع پر پو رے سند ھ میں چھٹی کی جا تی ہے وز یر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور وز یر اعظم عمران خان کو چھٹی کیلئے کہو ں گا ان خیالا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ شر یف محمد عا مر کو ر یجہ نے جمعہ کے روز ملک بھر سے آ ے ہو ئے وفود سے فر ید ? پیلس میں ملا قات کے دورا ن کیا بعد ازا ں میڈ یا کے نما ئندو ں سے ملک کی سیا سی صورت حا ل پر تبا دلہ خیا ل کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ ایک سا ل بعد مو جو دہ حکو مت کی پا لیسیو ں کا رزلٹ سا منے آئے گا وہ کر پشن کے خلا ف احتسا ب کے زبردست حا می ہیں اگر ادارے غیر جا نبدار انہ احتساب کر تے ہو ئے لو ٹی ہو ئی دولت واپس لا نے میں کا میاب ہو گئے تو اس سے ملک کی تقد یر بد ل جا ئے گی خوا جہ محمد عا مر فرید کو ریجہ نے کہا کہ وزیر اعظم کو سعودی عر ب میں غیر معمو لی پرو ٹو کو ل ملا پا کستا ن کو تر کی اور ایران سے بھی تعلقات مضبو ط کر نا چا ہیں غر یبو ں کو بے روز گا ر نہ کیا جا ئے بڑی مچھلیو ں پر ہا تھ ڈال کر ان سے قبضے و گزار کرا ئے جا ئیں ۔

عرس

مزید : ملتان صفحہ آخر