دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاج173ویں ہفتے میں داخل

دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاج173ویں ہفتے میں داخل

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار ) سرا ئیکستان قومی اتحا د کے زیر اہتما م در با ر فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجا ج 173ویں(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

ہفتے میں دا خل سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین و سر برا ہ ایس کیو آ ئی خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ کی قیا دت میں دھر نا دیا گیا جس میں سینکڑو ں افراد نے شر کت کی اس دھر نے سے خطا ب کر تے ہو ئے سرا ئیکستان صو بہ محا ذ کے چیئر مین و سر برا ہ سرا ئیکستان قومی اتحاد خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے کہا کہ سا بقہ حکو مت نے در با رفر ید ؒ پر پابند یا ں عا ئد کی تھیں مو جو دہ سیا سی قیا دت اس سیا ہ اقدا م کو واپس لے پا بند یو ں سے دہشت گردو ں کے حا میو ں کو فا ئدہ ہو رہا ہے پو رے پنجاب میں خوا جہ فرید ؒ فیسٹول پر پا بند ی ہے یہ پا بندی ختم کی جا ئیں مہنگا ئی پر قا بو پا نا ضروری ہے بجلی اور پٹرول ریٹ مستحکم کیے جا ئیں 1973کے آئین کے تحت جس طر ح سندھی ،بلو چ ،پشتون ،پنجا بیو ں کے صو بے ہیں سرا ئیکیو ں کو بھی اسی طر ح سرا ئیکستان صو بہ دیا جا ئے پنجاب بھر میں پرا ئیو یٹ لینڈ ما فیا اور جعلی سا زو ں کے خلا ف کا روا ئی کی جا ئے کچی آبا دیو ں کے خلاف آپر یشن درست نہیں اس دھر نے سے منظور جتو ئی ، جا م زا ہد گھلیجہ نے بھی خطا ب کیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر