ملتان،9تھانوں کے ایس ایچ او ز تبدیل

ملتان،9تھانوں کے ایس ایچ او ز تبدیل

ملتان (وقائع نگار)سی پی او ملتان نے ضلع بھر کے 9 مختلف تھانوں کے(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ایس ایچ اوز کو تبدیل کریا ہے۔جاری احکامات کے مطابق سب انسپکٹر افضل سندھو ایس ایچ او تھانہ چہلیک۔ انسپکٹر حسین بخش کھوسہ کو ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت۔سب انسپکٹر چوہدری جاوید ایس ایچ او بستی ملوک۔ انسپکٹر عمر دراز خان سیہڑ ایس ایچ او صدر شجاع آباد ٹرینی سب انسپکٹر فیضان علی ایس ایچ او کینٹ۔سب انسپکٹر ظفر ڈھلوں کو ایس ایچ او دولت گیٹ۔ سب انسپکٹر ظفر گروا ایس ایچ او سٹی شجاع آباد .جبکہ لیڈی سب انسپکٹر فوزیہ کو ایس ایچ او وومن سنٹر تعینات کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر