جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات ، خطے کی سیکورٹی ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جنرل باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات ، خطے کی سیکورٹی ، باہمی دلچسپی کے امور پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر کی ملاقات میں خطے کی سکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق چینی سفیر نے جمعہ کے روز آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان پاک چین تعلقات خطے کی سیکیورٹی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی سفیر کی ملاقات