نیب نے کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلوں پر ڈی جی ریسکیو 122سے ریکارڈ طلب کرلیا

نیب نے کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلوں پر ڈی جی ریسکیو 122سے ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور (ا ین این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہورنے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122میں کروڑوں روپے کے مبینہ گھپلوں پر ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر سے اہم ریکارڈ طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق آگ بجھانے والے آلات اور گاڑیاں مہنگے خریدی گئیں ۔ جس پر نیب لاہور کا ڈی جی ریسکیو1122 رضوان نصیر سے اہم ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔

نیب

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر