آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ ہوگئے

آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ ہوگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی سیکریٹریٹ سندھ اسمبلی کی جا نب سے جا ر ی ہو نے والے اعلا میہ کے مطا بق 26اکتو بر سے 31اکتو بر 2018تک اسپیکر سندھ اسمبلی آ غا سرا ج در ا نی سندھ کے قا ئم مقا م گو ر نر ہو ں گے جب کہ ڈپٹی اسپیکر ریحا نہ لغا ر ی بطو ر اسپیکر سندھ اسمبلی اپنے فرا ئض انجا م دیں گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر