انڈے 123،برائلر 187روپے کلو فروخت

انڈے 123،برائلر 187روپے کلو فروخت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر ) مقامی مارکیٹ میں برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں، زندہ برائلر123اور برائلر گوشت187 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن112روپے میں فروخت ہوئے۔