گرانفروشی پر31دکاندار گرفتار

گرانفروشی پر31دکاندار گرفتار

لاہور ( جنرل رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر26فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور31افراد کو حراست میں لے لیا اور 15 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیاگیاجبکہ29500روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی

مزید : میٹروپولیٹن 1