طلبہ کامطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

طلبہ کامطالعاتی دورہ ایوان کارکنان

لاہور(پ ر)سپیرچوئل گرائمر سکول‘ منیر ٹاؤن‘ ہربنس پورہ‘لاہورکے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور پاک نالج سکول سسٹم اینڈ سائنس اکیڈمی کے طلباء و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، کا مطالعاتی دورہ کیا۔

اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔

دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ‘ فیروزوالا‘لاہور اورسٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ پیسہ اخبار‘نیوانارکلی‘لاہور کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد573تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1