بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا،میاں عثمان

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی کا طوفان آئے گا،میاں عثمان

لاہور (سٹی رپورٹر) بجلی کی قیمتوں میں 3.68پیسے فی یونٹ اضافے سے مہنگائی کا سونامی آئے گا ،اب عوا م پر مزید بوجھ پڑے گا ان خیالات کااظہارمسلم لیگ (ن) تاجر ونگ کے رہنماؤں میاں عثمان اور چوہدری عامر صدیق نے وفود سے گفتگو میں کیا

مزید : میٹروپولیٹن 1