امام ربانی مجدد الف ثانی قومی کانفرنس

امام ربانی مجدد الف ثانی قومی کانفرنس

لاہور(پ ر) حضرت مجدد الف ثانی شیخ احمد فارقی سرہندی کی تعلیمات سے عوام کو روشناس کرانے کیلئے صاحبزادہ غلام مصطفی تقشبندی، صاحبزادہ جنید سرور و ارکان کے زیر اہتمام امام ربانی مجدد الف ثانی کانفرنس کل اتوارایوان اقبال ایجرٹن روڈ پرصبح 11بجے ہو گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1