عاطف چودھری کے والد کی برسی

عاطف چودھری کے والد کی برسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)چیئرمین یونین کونسل 165 عاطف احمد چوہدری کے والد ماجدسابق ناظم یونین کونسل 18 وسابق اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ لاہور حاجی محمد احمد مرحوم کا سالانہ ختم شریف کل بروز اتوار دو پہر 2 بجے اُن کی رہائش گاہ 59/A احمد مارکیٹ گوجر پورہ گھوڑے شاہ روڈ پر ادا کیا جائے گا ۔