اخوت ہیلتھ سروسز میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے فری میمو گرافی کیمپ

اخوت ہیلتھ سروسز میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے فری میمو گرافی کیمپ

لاہور(پ ر)کینسر کیئر ہسپتال کے تعاون سے اخوت ہیلتھ سروسز میں خواتین میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کیلئے دو روزہ فری میمو گرافی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ کا افتتاح سماجی رہنماء رئیسہ اظہار اور ڈاکٹر عظمت لغاری نے کیا، اس موقع پر رئیسہ اظہار اور ڈاکٹر عصمت لغاری نے خطاب کیا۔

نے کہا کہ اس دور میں عوام کیلئے اتنی بڑی مفت سہولت مہیا کرنا نیکی کا کام ہے ۔ڈاکٹر افشین سہیل نے بتایا کہ پاکستان میں خواتین میں چھاتی کے کینسر تیزی سے پھیل رہا ہے، اس کی تشخیص کیلئے خواتین میں شعور اجاگر کرنا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1