پاک ٹی ہاؤس میں محفل مشاعرہ

پاک ٹی ہاؤس میں محفل مشاعرہ

لاہور (پ ر) پاک ٹی ہاؤس میں محفل مشاعرہ اقتدار جاویدکی صدارت میں ہوئی ، مہمان خصوصی عقیل اختر، جبکہ منتظمین واجد امیر اور عابد حسین تھے۔ نیپا پاکستان کے سینئر افسران نے منیجر سید جواد زیدی سے خصوصی ملاقات کی مشاعرہ میں الطاف چیمہ، واجد امین، عدنان سمیع، علی شیر، محمد عمر، حسین عابد، شہباز گوہر، مرید حسین، شہریار زیدی ودیگر شعراہ کرام نے شرکت کی ۔نیپا کے افسران نے کلام بڑے انہماک سے سنا اور تعریف کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1