مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ، ایم اے پنجابی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء ،ایم ایس سی باٹنی پارٹ ٹو سالانہ 2018ء اور ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپٹل مینجمنٹ سالانہ 2018ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1