ٹاؤن شپ میں حفاظتی ٹیکوں کا کیمپ

ٹاؤن شپ میں حفاظتی ٹیکوں کا کیمپ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) ٹاؤن شپ بلاک نمبر 16 بی ون اور دیگر بلاکوں میں خسرہ سے بچاؤ کیلئے 6 ماہ سے 7 سال تک کے بچوں کو حفاظتی حفاظتی ٹیکے لگائے گئے، سماجی رہنما سابقہ جنرل کونسلر محمد سرفراز خان کی رہائش گاہ پر خصوصی میڈیکل کیمپ لگایا گیا


سمیں خصوصا ایریا انچارج نتویر بخاری، لیاقت علی، مس فاخرہ، عظیم لطیف، منیبہ مریم، فوزیہ ، مبین اشفاق اور چوہدری ندیم اقبال نے شرکت کی

، کیمپ میں والدین نے بھرپور شرکت کی اور خسرہ کے مفت ٹیکے لگوائے، اس موقع پر محمد سرفراز خان کا کہنا تھاکہ انشااللہ تعالیٰ وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن عزیز پولیو اور خسرہ جیسے موزی امراض سے پاک ہو جائے گا۔