اے ڈیٹا نے نئی ہارڈ ڈسک HD720 جاری کر دی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے ڈیٹا نے اپنی نئی ہارڈ ڈسک HD720 جاری کی ہے۔ سپورٹی ڈیزائن کے ساتھ یہ انتہائی پائیدار ہارڈ ڈسک کافی گنجائش کی حامل ہے۔ اس ہارڈ ڈسک کو ڈیٹا کے شاندار تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے واٹر پروف، ڈسٹ پروف اور جھٹکے سے مزاحمت کے کڑے ٹیسٹ سے گذارا گیا جبکہ یہ ہارڈ ڈسک آؤٹ ڈور سرگرمیوں اور ان فعال لوگوں کے لئے انتہائی موزوں ہے جو اپنے ڈیٹا کو محفوظ بنانے کیلئے ڈیوائسز کا استعمال چاہتے ہیں۔ یہ فیشن، LOHAS کے پرستاروں اور ان افراد کیلئے اچھا انتخاب ہے جو خوبصورتی کی حامل مصنوعات رکھنا چاہتے ہوں جو ان کے طرز زندگی سے مطابقت رکھتی ہوں۔ HD720 ہارڈ ڈسک کڑے آئی پی 68 معیارات پر پورا اترتی ہے جو پانی اور دھول سے مزاحمت کیلئے شاندار کارکردگی پیش کرتی ہے۔ اس ہارڈ ڈسک نے 1.8 stricter ڈراپ ٹیسٹ بھی پاس کیا ہے