منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات

منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات
منی لانڈرنگ کیس میں عدم تعاون: وزیراعلیٰ سندھ کی چیف جسٹس سے چیمبر میں ملاقات

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میگا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں جے آئی ٹی کی جانب سے عدم تعاون کی شکایت کے بعد وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔

جسٹس ثاقب نثار نے گذشتہ روز مراد علی شاہ کو اپنے چیمبر میں بلوایا تھا۔ملاقات میں ایڈووکیٹ جنرل سندھ، چیف سیکرٹری اور دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی