پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔کشمیرمیں بھارتی جارحیت کی خلاف یوم سیاہ پرپیغام میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کشمیرمیں بھارتی حکومت کی ظلم وتشدد کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے۔بندوق کی نوک پرحق خودارادیت کی جدوجہدکودبایانہیں جاسکتا۔انھوں نے کہا کہ حکومت کشمیری عوام کے موقف کی حمایت کرتی رہے گی۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور