کشمیریوں کی جدوجہدکی اخلاقی وسفارتی حمایت جاری رکھیں گے،بلاول بھٹو

کشمیریوں کی جدوجہدکی اخلاقی وسفارتی حمایت جاری رکھیں گے،بلاول بھٹو
کشمیریوں کی جدوجہدکی اخلاقی وسفارتی حمایت جاری رکھیں گے،بلاول بھٹو

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جدوجہدکی اخلاقی وسفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔کشمیرپربھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹوکا کہنا تھا کہ 71 سالوں سے کشمیرپر 5 لاکھ بھارتی فوج کاغاصبانہ قبضہ ہے،پیپلزپارٹی کشمیریوں کی خاطرہرفورم پر کھڑی ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی