پاکپتن سے لاپتہ 3طالبات لاری اڈہ کے علاقہ سے مل گئیں،پولیس نے والدین کے حوالے کردیا

پاکپتن سے لاپتہ 3طالبات لاری اڈہ کے علاقہ سے مل گئیں،پولیس نے والدین کے حوالے ...
پاکپتن سے لاپتہ 3طالبات لاری اڈہ کے علاقہ سے مل گئیں،پولیس نے والدین کے حوالے کردیا

  

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکپتن سے لاپتہ 3طالبات لاری اڈہ کے علاقہ سے مل گئیں،طالبات کووالدین کے حوالے کردیا گیا ۔

پولیس کے مطابق تینوں طالبات سائیکل پردرباربابافرید آئی تھیں،گھرنہ پہنچنے پروالدین نے گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔ گزشتہ روزلاپتہ 3 طالبات لاری اڈہ کے علاقہ سے مل گئی ہیں جن کو والدین کے حوالے کردیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /پاکپتن