کراچی کو تجاوزات سے جلد پاک کریں گے،میئر وسیم اختر

کراچی کو تجاوزات سے جلد پاک کریں گے،میئر وسیم اختر
کراچی کو تجاوزات سے جلد پاک کریں گے،میئر وسیم اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میئر کراچی وسیم اخترنے کہا ہے کہ فٹ پاتھ چلنے کیلئے ہوتی ہے تجاوزات کیلئے نہیںہیں،کراچی کو تجاوزات سے جلد پاک کریں گے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر وسیم اختر کا کہنا تھا کہ ذوالفقارآباد آئل ٹرمینل کو سہولتیں دی جارہی ہیں،ٹینکرز کا مسئلہ جلد حل ہوجائے گا،۔انھوں نے کہا کہ تمام پارکس پر اسٹے آرڈرز ختم کردیئے ہیں، صدر ٹاو¿ن کو ماڈل علاقہ بنائیں گے۔