پنجاب یونیورسٹی میں بیوی کو لینے آئے لڑکے پر تشدد کا واقعہ تو یاد ہوگا لیکن اب اس معاملے کا کیا بنا؟ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

پنجاب یونیورسٹی میں بیوی کو لینے آئے لڑکے پر تشدد کا واقعہ تو یاد ہوگا لیکن ...
پنجاب یونیورسٹی میں بیوی کو لینے آئے لڑکے پر تشدد کا واقعہ تو یاد ہوگا لیکن اب اس معاملے کا کیا بنا؟ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

  

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں تشدد کا شکار میاں بیوی نے انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا۔

روزنامہ دنیا کے مطابق شعبہ تاریخ کی گراؤنڈ میں 24 اکتوبر کو طالبہ کے شوہر اویس کو طلبہ تنظیم کی طرف سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، وائس چانسلر نے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ انکوائری کمیٹی نے چوکیدار اور معطل شدہ ود طلبہ کے بیان قلمبند کر لئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والے اویس رنداور اہلیہ نے بدنامی کے خوف سے پیش ہونے سے انکار کردیا ۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور