چیف جسٹس کامنرل واٹربنانیوالی کمپنی کا دورہ

چیف جسٹس کامنرل واٹربنانیوالی کمپنی کا دورہ
چیف جسٹس کامنرل واٹربنانیوالی کمپنی کا دورہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے منرل واٹربنانیوالی کمپنی کا دورہ کیا ۔چیف جسٹس نے کمپنی کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا ۔واضح رہے کہ چیف جسٹس نے منرل واٹربنانیوالی کمپنی کے دورے کا فیصلہ کیا تھاجس کیلئے وہ بن قاسم روانہ ہو گئے تھے ۔چیف جسٹس نے منرل واٹر بنانیوالی کمپنی کے مالک کو بھی طلب کیا تھا ۔چیف جسٹس نے حکم دیا تھا کہ کمپنی مالک دورے کے موقع پرموجودہوں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی