لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردارگلو بٹ پراغوا کامقدمہ درج

لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردارگلو بٹ پراغوا کامقدمہ درج
لاہور:سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مرکزی کردارگلو بٹ پراغوا کامقدمہ درج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار گلو بٹ پر اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رایان نامی بچے کی والدہ نے تھانہ مصری شاہ میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے مرکزی کردار گلو بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا۔ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ گلو بٹ نے ساتھی اوراس کی اہلیہ کےساتھ مل کربچے کواغواکیا ، بچے کاجعلی برتھ سرٹیفکیٹ بناکربیرون ملک بھجوا دیاگیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور