عدالتی افسران کوبغیراستحقاق لی گئی سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کاحکم

عدالتی افسران کوبغیراستحقاق لی گئی سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کاحکم
عدالتی افسران کوبغیراستحقاق لی گئی سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کاحکم

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوارالحق نے عدالتی افسران کوبغیراستحقاق لی گئی سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کاحکم دیا ہے ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے عدالتی افسران کوفیصلے پر 24گھنٹے میں عمل درآمدکاحکم دیا ہے ۔چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ عدالتی افسران گاڑیاں اورڈرائیورازخودواپس کردیں۔کسی عدالتی افسرکے پاس بغیراستحقاق گاڑی نہیں ہونی چاہیئے۔گاڑیاں ازخودواپس کردیں ورنہ کارروائی ہوگی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور