چیف جسٹس ثاقب نثار منرل واٹر کمپنی کے دورہ کے بعد لانڈھی جیل پہنچ گئے

چیف جسٹس ثاقب نثار منرل واٹر کمپنی کے دورہ کے بعد لانڈھی جیل پہنچ گئے
چیف جسٹس ثاقب نثار منرل واٹر کمپنی کے دورہ کے بعد لانڈھی جیل پہنچ گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار منرل واٹر کمپنی کے دورہ کے بعد لانڈھی جیل پہنچ گئے ،اس موقع پر چیف جسٹس پاکستان نے جیل کے مختلف حصوں کا دورہ کیااورجیل میں صفائی ستھرائی اور قیدیوں کیلئے کھانے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

چیف جسٹس پاکستان نے جیل انتظامیہ کو ہدایت کی کہ بیمار قیدیوں کو فوری ہسپتال پہنچائیں ،صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کریں ، چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ کسی قیدی کے پاس موبائل نہیں ہونا چاہئے ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی