نجم سیٹھی کی پی سی بی میں شاہ خرچیاں،ذاتی اخراجات پر7 کروڑ خرچ کرڈالے

نجم سیٹھی کی پی سی بی میں شاہ خرچیاں،ذاتی اخراجات پر7 کروڑ خرچ کرڈالے
نجم سیٹھی کی پی سی بی میں شاہ خرچیاں،ذاتی اخراجات پر7 کروڑ خرچ کرڈالے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی پی سی بی میں شاہ خرچیوں کے چرچے،نجم سیٹھی نے ذاتی اخراجات پر7 کروڑ خرچ کرڈالے ۔

نجم سیٹھی کے بطورچیئرمین پی سی بی اخراجات کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے گاڑی ،پٹرول ،ڈرائیوراورذاتی سیکیورٹی پرایک کروڑ 83 لاکھ خرچ جبکہ غیرملکی دوروں پر2کروڑ 36 لاکھ روپے خرچ کیے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور