بھارتی فورسزکےتشدد سےخواتین اور بچوں سمیت 30 کشمیری زخمی،3 بینائی سےمحروم

بھارتی فورسزکےتشدد سےخواتین اور بچوں سمیت 30 کشمیری زخمی،3 بینائی سےمحروم
بھارتی فورسزکےتشدد سےخواتین اور بچوں سمیت 30 کشمیری زخمی،3 بینائی سےمحروم

  

سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فورسزکےتشدد سےخواتین اور بچوں سمیت 30 کشمیری زخمی جبکہ3 بینائی سےمحروم ہو گئےہیں۔

کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیرکےضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکےکشمیریوں پرتشددسےخواتین اور بچوں سمیت 30 کشمیری زخمی ہوئے ہیں،کشمیریوں کےبھارتی فورسزکی گھرگھرتلاشی کےخلاف احتجاج کے دوران بھارتی فورسز نےمظاہرین پرپیلٹ گنوں، آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجہ میں درجنوں کشمیری زخمی ہوگئے۔

مزید : بین الاقوامی