ہمارےلیےسب کچھ پاکستان ہے:چیف جسٹس

ہمارےلیےسب کچھ پاکستان ہے:چیف جسٹس
ہمارےلیےسب کچھ پاکستان ہے:چیف جسٹس

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے کہا ہے کہ ہمارےلیےسب کچھ پاکستان ہے،پاکستان ہمیں تحفےمیں نہیں،جدوجہدسےملاہے۔

دنیا نیوز کے مطابق کراچی میں چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنےتقریب سےخطاب کر تے ہو ءے کہا ہے کہقائداعظم نےکسی کواپنی بیماری کاپتانہیں لگنےدیا تھا اور آج ہم قائداعظم کےپاکستان میں آزادزندگی گزاررہےہیں،ہم جوملک کی قدرکررہےہیں سب کےسامنےہے،

ہمارےلیےسب کچھ پاکستان ہے، پاکستان ہمیں تحفےمیں نہیں،جدوجہدسےملا ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں پاکستان سےعشق کرناسیکھناہوگا، آج تک کسی نےپانی کےمسئلےپرتوجہ نہیں دی،ماحولیاتی تبدیلیاں تیزی سےرونماہورہی ہیں،موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکیلئےپلاننگ کرناہوگی،ہمارےوسائل کم ہوتےجارہےہیں،ہم سب کوپاکستان کےلیےمل کرکام کرناہوگا۔

مزید : قومی