طالب علم نے اپنی استانی کو انٹرنیٹ پر انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

طالب علم نے اپنی استانی کو انٹرنیٹ پر انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں ...
طالب علم نے اپنی استانی کو انٹرنیٹ پر انتہائی شرمناک کام کرتے رنگے ہاتھوں پکڑلیا

  

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی فوج کے ایک سینئیر افسر کی اہلیہ نے ایسا گل کھلایا ہے کہ صرف شوہر اور امریکی فوج ہی نہیں بلکہ پورے ملک کا منہ کالا کر دیا ہے۔

میل آن لائن کے مطابق لیفٹننٹ کرنل تھامس کی اہلیہ ڈان گیانینی، جو کہ ایک سکول میں ٹیچر تھی، نے اپنے خاندان کی ایک کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کر رکھے تھے۔ اُس نے 14 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی فعل کی درجنوں ویڈیوز بنائیں اور یہی ویڈیوز فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی گئیں۔ 

ڈان گیانینی کی بے حیائی کا انکشاف اُس وقت ہوا جب اس کے ایک سٹوڈنٹ نے فحش فلم میں اسے دیکھتے ہی پہچان لیا۔ اس کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی بھی اسی سکول کی سٹوڈنٹ تھی، اور غالباً اسی نے ویڈیوز انٹرنیٹ پر پوسٹ کی تھیں۔ ایک سٹوڈنٹ سے یہ بات دوسروں تک پھیلی اور جلد ہی معاملہ پرنسپل تک پہنچ گیا۔ 

جب یہ بات سکول پرنسپل تک پہنچی تو انہوں نے فوراً پولیس کو اطلاع کر دی۔ جب پولیس نے ڈان گیانینی کو گرفتار کر کے تفتیش کی تو اُس نے اپنے شرمناک جرائم کا اعتراف کر لیا۔ اب یہ شیطان صفت خاتون پولیس کی حراست میں ہے اور اس کے خلاف قانونی کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

مزید : ڈیلی بائیٹس