نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، مویشی چور گینگ گرفتار

نشتر کالونی پولیس کی کارروائی، مویشی چور گینگ گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)نشتر کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان میں نعیم اور علی اسد شامل ہیں۔پولیس نے ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ جانور،1 موٹر سائیکل،پسٹل اور گولیاں برآمد کیں۔ ملزمان نیدرجن سے زائد چوری،نقب زنی اور جھپٹے کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر مزید تحقیقات کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔لاہورانویسٹی گیشن پولیس شادمان نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کی وارداتوں میں ملوث چور گینگ کے2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے نقدی، 12موبائل فونزاور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -