شیرا کوٹ،معمر شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل

شیرا کوٹ،معمر شخص کی لاش برآمد، مردہ خانے منتقل

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)تھانہ شیرا کوٹ کی حدود سے لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ شیرا کو ٹ کی حدود سے 65سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی جسکی شناخت ممتاز کے نام سے ہوئی،پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے تفتیش کاآغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -