ہنجر وال، بیوہ خاتون سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

ہنجر وال، بیوہ خاتون سے بد اخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)لاہور انویسٹی گیشن پولیس کے جینڈر بیسڈ کرائم سیل کی کارروائی۔ہنجر وال کے علاقہ میں بیوہ عورت سے زبر دستی بد اخلاقی کرنے والااس کا رشتہ دار ملزم غلام محمد گرفتارکر لیا۔تفصیلات کے مطابق55سالہ ملزم غلام محمد نے رشتہ دار بیورہ عورت کو اسی کے گھر میں زبردستی بد اخلاقی کا نشانہ بنایا تھاملزم غلام محمد گوجرنوالہ سے اپنی پھوپھو زاد بیوہ کولاہور ملنے آیا تھا۔بچوں کے سکول جانے اور گھر میں اکیلی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزم نے بیوہ عورت کو بد اخلاقی کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید :

علاقائی -